بھارتی کشمیر: جھڑپ میں حزب المجاہدین کے اہم کمانڈر ہلاک
بھارتی کشمیر میں سرگرم علیحدگی پسند تنظیم حزب المجاہدین کے اہم کمانڈر ریاض نائیکو سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں ہلاک ہو گئے ہیں۔ نائیکو کو برہان مظفر وانی کا جانشین سمجھا جاتا تھا جو 2016 میں مارے گئے تھے۔ جھڑپ کے بعد بھارتی کشمیر میں کرفیو جیسی پابندیاں نافذ ہیں اور موبائل سروس بھی معطل کر دی گئی ہے۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن
-
فروری 20, 2025
کیا پڑھائی کے لیے امریکہ جانے والے جاب بھی کرسکتے ہیں؟