پشاور میں روایتی افغان ملبوسات کی مانگ برقرار
پشاور کے کوچی بازار میں افغانستان کی ثقافت جھلکتی ہے۔ کوچی بازار کے دکان دار کئی برسوں سے افغان ملبوسات تیار کر رہے ہیں جو نہ صرف پاکستان بلکہ بیرون ملک سے آنے والی سیاح خواتین بھی شوق سے خریدتی ہیں۔ نت نئے فیشن اور برانڈز کی چکا چوند کے باوجود افغان ملبوسات کی فروخت پر کوئی اثر نہیں پڑا ہے۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 25, 2025
کیا آپ نشے کی حد تک سوشل میڈیا کے عادی ہو چکے ہیں؟
-
فروری 24, 2025
بلوچستان: ٹیوب ویلز کی سولر انرجی پر منتقلی، خدشات کیا ہیں؟
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 22, 2025
گلمرگ میں کم برف باری؛ ونٹر گیمز ملتوی ہونے پر سیاح مایوس