عطاالله عیسیٰ خیلوی کی بیٹی لاریب عطا ہالی وڈ میں
گلوکار عطااللہ خان عیسیٰ خیلوی کی بیٹی لاریب عطا ویژول ایفیکٹس آرٹسٹ ہیں اور ہالی وڈ انڈسٹری کے اس شعبے میں آنے والی پہلی پاکستانی خاتون ہیں۔ اپنے کام کی وجہ سے انہیں ویژول ایفیکٹس سوسائٹی ایوارڈز کے لیے نامزد کیا گیا۔ ثاقب الااسلام نے ان سے وی ای ایس ایوارڈز کے ریڈ کارپٹ پر لاس اینجلس میں بات کی۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟