امریکی طالب علموں کا اسلحے سے متعلق قوانین میں سختی پر زور
امریکی طالب علم زور دے رہے ہیں کہ اسلحے سے متعلق قوانین میں سختی لائی جائے۔ اس مطالبے کے ساتھ وائٹ ہاوس کے سامنے گزشتہ روز ہائی سکول کے طالب علموں نے مظاہرہ کیا۔ ٹیکساس میں سکول شوٹنگ میں ہلاک ہونے والی پاکستانی طالبہ سبیکا شیخ کی ساتھی پاکستانی ایکسچینگ سٹوڈنٹ اسرا چیمہ نے بھی مظاہرین سے خطاب کیا۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن