کراچی میں دو روز بعد ہونے والا ضمنی انتخاب کا معرکہ عمران خان کو منگل کی شام کراچی لے آیا۔ ان کی آمد کا مقصد منگل کی شام کراچی کے نشتر پارک میں ان کی پارٹی کی جانب سے منعقدہ جلسہ عام اور’ پاکستان زندہ باد ریلی‘ میں شرکت ہے ۔ اس موقع پر کی جانے والی تیاریاں اس ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے :