کراچی میں ٹریفک پولیس اہلکاروں کو ایک مرتبہ پھر دہشت گردی کا سامنا ہے۔ ہفتے کو عائشہ منزل پر نامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ کرکے دو اہلکاروں کو ہلاک کردیا جس کے بعد اربابِ اختیار اور انتظامیہ حرکت میں آگئی۔ واقعے کے فوری بعد، جائے وقوع کے مناظر ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے