واشنگٹن —
وسطی بھارت کے صوبے چھتیس گڑھ میں ماؤ باغیوں کی جانب سے ایک بڑا حملہ کیا گیا۔ اس حملے میں کانگریس کے تین سینئیر رہنماؤں سمیت سترہ افراد ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔ یہ واقعہ چھتیس گڑھ کے ضلع جگدال پور میں پیش آیا۔
بھارتی وزیر ِ اعظم من موہن سنگھ اور کانگریس پارٹی کی رہنما سونیا گاندھی نے حملے کی مذمت کی ہے۔
بھارتی وزیر ِ اعظم من موہن سنگھ اور کانگریس پارٹی کی رہنما سونیا گاندھی نے حملے کی مذمت کی ہے۔