امریکہ میں اقتدار کی منتقلی کی تیاریاں ہو رہی ہیں۔صدر جو بائیڈن نے منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ان کی جیت پر مبارکباد دی ہے اور نائب صدر کاملا ہیرس نے اپنی شکست تسلیم کر لی ہے۔ وائس آف ایریکہ کی وائٹ ہاؤس کی بیو رو چیف پیٹسی وڈاکسوارا کی رپورٹ #SCAE24
عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ٹرمپ کی انتخابی مہم کی طرف سے قیاس آرائیوں پر مشتمل الزامات اور غیر متعلقہ ثبوت پیش کیے گئے۔
امریکہ میں منگل کو ہونے والے وسط مدتی انتخابات کے بعد ایوان نمائندگان کا کنٹرول صدر ٹرمپ کی مخالف ڈیموکریٹک پارٹی کے پاس آ گیا ہے۔ لیکن کیا اس سے صدر ٹرمپ کی خارجہ پالیسی میں بھی کوئی تبدیلی آئے گی؟ دنیا کے مختلف ملکوں کے راہنما اس بارے میں کیا سوچ رہے ہیں۔ امان اظہر کی رپورٹ۔
سی این این کے وائٹ ہاؤس کے لیے چیف رپورٹر جم اکوسٹا نے بدھ کی رات اپنی ایک ٹویٹ میں بتایا کہ جب انہوں نے وائٹ ہاؤس میں جانے کی کوشش کی تو سیکرٹ سروس کے ایک ایجنٹ نے انہیں اندر جانے سے روک دیا۔
امریکہ کے وسط مدتی انتخابات میں رپبلیکنز نےایوان زیریں میں اپنی اکثریت کھو دی ہے لیکن سینٹ میں اکثریت برقراررکھی۔ انتخابات کے نتائج پر بدھ کو وائٹ ہاوس میں پریس بریفنگ ہوئی جس میں صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر میڈیا کے کردار پر تنقید کی اور رپورٹرز کے ساتھ سخت الفاظ کا تبادلہ بھی کیا۔نیلوفر مغل کی رپورٹ۔
صفیہ نے بچپن میں افغانستان سے ازبکستان ہجرت کی جہاں وہ دس سال تک پناہ گزینوں کے ایک کیمپ میں رہیں۔
اس مرتبہ وسط مدتی امریکی انتخاب میں خواتین کی ریکارڈ تعداد بیلٹ پر تھی۔ ایوان نمائندگان کے لئے 237 میں سے اب تک 95 خواتین کو فاتح قرار دیا جا رہا ہے۔ امریکی ریاست منی سوٹا سے مسلمان خاتون الہان عمر بھی جیت گئی ہیں۔ ثاقب السلام کی رپورٹ۔
دونوں کا تعلق ڈیموکریٹ پارٹی سے ہے اور وسط مدتی انتخابات میں اُنھوں نے مد مقابل کے مقابلے میں ووٹوں کی واضح برتری حاصل کی
امریکی وسط مدتی انتخابات میں ریاست مشی گن سے منتخب ہونے والی مسلمان رکن کانگرس رشیدہ طلیب اور ان کے حامی کیا محسوس کر رہے ہیں؟ آفتاب بوڑکا کی رپورٹ۔
امریکہ کے وسط مدتی انتخابات میں ڈیموکریٹس کی کانگریس میں اکثریت اور ان انتخابات کے نتائج کے بارے میں جانتے ہیں وائس آف امریکہ کی اردو سروس کے چیف کوکب فرشوری سے۔
بدھ کے روز وائٹ ہاؤس میں انتخابات پر اخباری کانفرنس سے قبل، ایک ٹوئیٹ میں ٹرمپ نے کہا کہ ’’جن لوگوں نے شاندار وسط مدتی انتخابی مہم میں میرے ساتھ کام کیا، اُنھوں نے مخصوص پالیسیوں اور اصولوں کی پاسداری کا دم بھرا، اُنھیں کامیابی حاصل ہوئی‘‘
امریکہ کے وسط مدتی انتخابات کے نتائج کےبارے میں جانتے ہیں وائس آف امریکہ کی اردو سروس کے چیف کوکب فرشوری سے۔
مزید لوڈ کریں