امریکہ میں صحت عامہ کے اعلی ترین افسر سرجن جنرل ڈاکٹر وویک ایچ مورتی نے سوشل میڈیا ایپلی کیشنز پر انتباہی لیبل لگانے کا مطالبہ کرتے ہوئے والدین کو خبردار کیا ہے کہ پلیٹ فارم کا استعمال نوجوانوں کی ذہنی صحت کو نقصان پہنچا سکتا ہے
سابق صدر نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک بھر میں ان کے خلاف متعدد مجرمانہ الزامات انہیں دوبارہ صدارتی انتخاب جیتنے سے روکنے کی سازش کا نتیجہ ہیں۔
امریکہ کے صدر جو بائیڈن اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سپر ٹیوزڈے کے پرائمری مقابلوں میں فتوحات کے بعد ایک دوسرے کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔