Nasir Mehmood is a broadcast TV, radio and web journalist reporting from VOA Islamabad
پاکستان میں گدھ کی نو اقسام موجود ہیں لیکن ان میں سے دوخصوصاً سفید پشت والے گدھ کی نسل ناپید ہورہی ہے۔
سات رکنی امریکی وفد نے یقین دلایا کہ کانگریس پاکستان کو انسداد دہشت گردی اور امن، استحکام اور خوشحالی کے حصول کے لیے تمام ممکن امداد دے گی۔
ان کے نثر پاروں میں جہاں چلبلا پن اور بذلہ سنجی غالب نظر آتی ہے وہیں ان کی شاعری میں سنجیدگی اوربجوگ جھلکتاہے۔
پروفیسر ربانی نے کہا کہ بات چیت میں دونوں ملکوں نے ایک نیا جرگہ منعقد کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے
قیمتی پتھروں اور زیورات کی برآمد کی مد میں تیس کروڑ ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہورہا ہے جسے آئندہ تین سالوں میں ڈیڑھ ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔
خوبصورت پھولوں کے بیوپاریوں کی اپنی زندگی اتنی دلکش اور معطر نہیں، اس کا اندازہ طیب علی سے بات کرکے ہوا جو شہر کے ایک دوسرے حصے میں اس کاروبار سے وابستہ ہیں۔
جہاں شخصیات اور حالات حاضرہ سے متعلق چھپنے والی کتابیں اس سال لوگوں کی توجہ کا مرکز رہیں وہیں امور خانہ داری خاص طور پر کھانا پکانے کے بارے میں کتابوں کی بہت مانگ رہی۔
سعود عزیز نے اعتراف کیا ہے کہ بے نظیر بھٹو کے جلسے کی سکیورٹی میں آخری وقت میں تبدیلی اور جائے وقوعہ کو پانی سے دھونے کے احکامات ان ہی کی ہدایت پر کیے گئے۔
2010ء میں دنیا بھر میں مجموعی طور پر 42 صحافی پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کی ادائیگی کے دوران ہلاک ہوئےاور پاکیستان ان میں سرفہرست ہے۔
انسانی آبادی اور ضروریات بڑھنے کی وجہ سے ان قدرتی وسائل پر بوجھ پڑ رہا ہے اور یہ کم ہورہے ہیں اور اس پر سنجیدگی سے توجہ نہ دی گئی توانسان کا اپنا وجود خطرے میں پڑجائے گا۔
سوسال سے زائد پرانی گھڑیاں ، مختلف آلات،لیمپس،گزٹس،ٹائم ٹیبل اور دیگر سامان دیکھنے والوں کو اس دور کی یاد دلاتا ہے جب ریل کا سفر کچھ لوگوں کے لیے رومانویت سے بھرپور ہوتا تھا تو کچھ لوگوں کے خطرناک خیال۔
”اے نظر کی خوش فہمی، اس طرح نہیں ہوتا۔۔۔ تتلیاں پکڑنے کو دورجانا پڑتا ہے“۔
موسیقی اور رقص پر مذہب میں کوئی قدغن نہیں بشرطیکہ وہ اپنے اندر مقصدیت رکھتا ہواور جس کا محور اور منبہ وہ ذات ہو جو کائنات کی خالق ہے
انسان کے ذہن میں جھانک کر اس کی کیفیات کا پتا لگانے والے ماہرین کا کہنا ہے کہ سردیوں اور پت جھڑ کے موسم میں لوگوں کی اکثریت ایک’ غیر محسوس اداسی ‘کا شکار ہوجاتی ہے۔
”وہ کھڑکی توڑ ہفتے ختم ہوگئے، وہ سینماؤں کا رش ختم ہوگیا، ہمارا انتظار کرنے والے ختم ہوگئے اور فلموں کا انتظار کرنے والے بھی آہستہ آہستہ ختم ہوگئے۔‘‘
انھوں نے غزل گائیکی کو اپنے منفرد اندازمیں پیش کرکے بہت جلد اپنے ہم عصرگلوکاروں، جن میں استاد مہدی حسن خان،استاد غلام علی اور اعجاز حضروی شامل ہیں،میں اپنا ایک الگ مقام اور شناخت بنائی۔
انجلینا نے کہا کہ کسی کی مذہبی کتاب کو جلانے کی مخالفت کا اظہار کرنے کے لیے ان کے پاس الفاظ نہیں ہیں۔
فراز کی شاعری میں جہاں غم جاناں کا ذکر تمام تر لطافتوں سے ملتا ہے وہیں غم دوراں کے قصے بھی اپنی پوری تلخی کے ساتھ لفظوں میں ڈھلے ملتے ہیں۔
اقوام متحدہ کے مطابق متاثرہ افراد کی تعدادگذشتہ چھ سالوں کے دوران دنیا میں آنے والی مختلف تباہ کن آفات کے متاثرین کی مجموعی تعداد سے کہیں زیادہ ہے۔
لنکس ٹو لرننگ پروگرام کے تحت 26پاکستانی طلبا اور چار اساتذہ امریکہ روانہ ہورہے ہیں۔ ان میں چار طالبات بھی شامل ہیں۔
مزید لوڈ کریں