Nasir Mehmood is a broadcast TV, radio and web journalist reporting from VOA Islamabad
تقریباً 70 لاکھ لوگ اس مرض میں مبتلا ہیں اور پاکستان ذیابیطس کے مرض کے حوالے سے دنیا میں آٹھویں نمبر پر ہے۔
پاکستان میں ہر سال دس لاکھ سے زائد افراد نمونیہ کا شکار ہوتے ہیں اور ایک لاکھ پینتیس ہزار مریض اس بیماری سے جانبر نہیں ہوپاتے جن میں بڑی تعداد پانچ سال سے کم عمر بچوں کی ہوتی ہے۔
وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا کہ ان کا ملک امریکی حکومت سے ہر سطح پر بات چیت میں انسداد دہشت گردی کی حکمت عملی میں ڈرون حملوں کے استعمال کی مخالفت کرتا آیا ہے۔
کرکٹ کے حلقے پاکستانی کھلاڑیوں کے جرم وسزا کے اس واقعے کو ملک میں اس کھیل کے لیے نقصان دہ قرار دے رہے ہیں۔
’’مول تول ہوتی ہے اور بس، جب ہمیں جانور مہنگے ملے ہیں تو سستا کیسے بیچیں‘‘۔
کرکٹ بورڈ کے نئے سربراہ ذکا اشرف کا کہنا تھا کہ وہ ملک میں کرکٹ اکیڈمیز کو فعال کریں گے تاکہ باصلاحیت نوجوان کھلاڑیوں کا انتخاب کیا جاسکے
میلے کی چکا چوند میں ندیم کی زندگی بھی جگمگاتی رہی لیکن جب ملک میں دہشت گردی اور بم دھماکوں کی گونج ابھری تو اس میں میلے کی دھوم دم توڑتی گئی۔
ماہ رمضان کے دوران بجلی کی لوڈشیڈنگ کو کم کرنے کے لیے تیل سے بجلی کی پیدوار بڑھائی گئی تھی
70 سالہ جگجیت سنگھ کی موت کو موسیقی کے حلقے غزل گائیکی کے فروغ میں ایک شدید دھچکا قرار دے رہے ہیں۔
میرے تمام فنون ایک دوسرے سے پھوٹتے ہیں اور ایک دوسرے میں جذب ہوجاتے ہیں۔ صادقین
افغان عہدیداروں نے دعویٰ کیا تھا کہ برہان الدین ربانی کے قتل کی سازش کوئٹہ کے مضافات میں تیار کی گئی تھی اور اس کے شواہد کابل میں پاکستانی سفارت خانے کے حوالے کر دیئے گئے ہیں ۔
ذیابیطس، خون میں چکنائی کی زیادتی یعنی بڑھا ہوا کولیسٹرول، موٹاپا، تمباکو نوشی، ذہنی دباؤ اور پریشانی بھی امراض قلب کے وجوہات بن سکتے ہیں۔
بات چیت میں پاکستانی قانون نافذ کرنے والے اداروں کی استعداد کار بڑھانے، انسداد منشیات اور دہشت گردی کے خلاف مشترکہ کوششیں زیر بحث آئیں گی۔
بعض افراد کے خیال میں ان کے جواب میں امریکہ کی قیادت میں شروع کی گئی لڑائی نے کئی ملکوں خصوصاً پاکستان کو غیر ضروری طور پر سنگین مسائل سے دو چار کر دیا ہے۔
صدر زرداری نے بان کی مون سے بھی درخواست کی ہے کہ وہ امداد کی فراہمی کے لیے عالمی برادری کو ہنگامی بنیادوں پر متحرک کرنے میں اپنا کردار ادا کریں تاکہ قمیتی جانوں کو بچایا جاسکے۔
رواں سال عید الفطر پر صرف آٹھ نئی پاکستانی فلمیں نمائش کی لیے پیش کی جارہی ہیں جن میں دو اردو، تین پنجابی اور تین پشتوزبان کی فلمیں ہیں۔
سحرمیں خاص طور پر کھانا کم اور پانی زیادہ پینے کی ضرورت ہے کیونکہ جسم میں پانی کی کمی سے خون گاڑھا ہونے کا اور مریض کی حالت بگڑنے کا خدشہ ہے
سقوط ڈھاکا کے بعد پیپلز پارٹی کی حکومت بنی تو صوبے میں سندھی اور اُردو بولنے والوں کا جھگڑا شروع ہو گیا۔ 1973ء میں ایک بڑا فساد بھی ہوا جس کی بنیاد لسانی تھی اور یوں اس روایت کا آغاز ہوا۔
معدہ کئی گھنٹوں سے خالی ہوتا ہے اوراس میں تیزابیت موجود ہوتی ہے ، ایسے میں اگر زیادہ تلی ہوئی چیزیں مثلاً سموسے ، پکوڑے اور زیادہ مرچ مسالے والی چاٹ وغیرہ کھاتے ہیں تو یہ تیزابیت کو مزید بڑھا دیتی ہیں
امریکی سفیر نے کہا کہ فاٹا اور خیبر پختونخواہ میں کی جانے والی یہ مشترکہ کوششیں پاک امریکہ دوستی کی علامت ہیں۔
مزید لوڈ کریں