Nasir Mehmood is a broadcast TV, radio and web journalist reporting from VOA Islamabad
اسلام آباد میں سب جیل قرار دی گئی سابق فوجی صدر کی رہائش گاہ پر پولیس نے ان سے ابتدائی تفتیش بھی کی۔
بچوں کو دیے جانے والے کھلونے صرف کھلونے ہی نہیں ہوتے بلکہ یہ ایک علامت ایک ذہنی تربیت ہوتی ہے۔
راولپنڈی سے تعلق رکھنے والی فریدہ بی بی کہتی ہیں کہ اس منصوبے میں شامل ہوتے وقت کچھ لوگوں نے ان کی حوصلہ شکنی بھی کی لیکن انھوں نے اس کی پرواہ نہیں کی
پاکستانی فوج کے سربراہ کا کہنا تھا کہ سیاسی قیادت، عوام اور فوج نے ان پر اعتماد کیا جس پر وہ ان کے ممنون ہیں۔ ان کے بقول ادارے اور روایات افراد سے زیادہ مضبوط ہوتے ہیں۔
ایک استاد عامر جعفری نے فی زمانہ اساتذہ کے معیار زندگی پر افسردگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پڑھے لکھے لوگ اسی باعث اس پیشے کو اپنانے سے گریزاں ہیں۔
خیبر پختونخواہ کے بم ڈسپوزل اسکواڈ کی افرادی قوت کا تذکرہ کرتے ہوئے شفقت ملک کا کہنا تھا کہ ان کی یونٹ میں صرف 38 اہلکار ہیں جو دیگر علاقوں کی پولیس کو تربیت اور معاونت بھی فراہم کرتے ہیں۔
دنیا بھر میں اکتوبر کا مہینہ خواتین میں چھاتی کے کینسر کے خلاف شعور بیدار کرنے کے لیے پنکتوبر کے طور پر منایا جاتا ہے.
پٹرول کی نئی قیمت چار روپے 13 پیسے کے اضافے کے بعد 113 روپے 25 پیسے جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں چار روپے 69 پیسے اضافے سے نئی قیمت 116 روپے 95 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔
پولیس حکام کے مطابق قصہ خوانی بازار میں ایک مسافر خانے کے قریب کھڑی گاڑی میں 200 کلوگرام سے زائد بارودی مواد رکھا گیا تھا جس میں ریموٹ کنٹرول سے دھماکا کیا گیا۔
پاکستان سیاحوں کے لیے ایک پرکشش مقام رہا ہے لیکن حالیہ برسوں میں ملک میں سلامتی کی خراب صورتحال کے باعث یہ شعبہ خاطر خواہ ترقی نہیں کر سکا۔
ڈاکٹر سعید کا کہنا تھا کہ جو لوگ ایچ آئی وی ایڈز سے متاثر ہوتے ہیں ان میں یہ علامات آٹھ سے دس سال میں ظاہر ہوتی ہیں اور وہ اس عرصے میں اور بہت سے لوگوں کو اس سے متاثر کر چکے ہوتے ہیں۔
آل سینٹس چرچ کا طرز تعمیر روایتی گرجا گھروں سے بالکل مختلف تھا اور 1883ء میں بنائے گئے اس چرچ میں گنبد اور محراب بھی نظر آتے ہیں۔
عالمی یوم امن کے موقع پر مبصرین کا کہنا تھا کہ انسانوں کے درمیان یگانگت امن سے بڑھتی ہے، تصادم سے بچا جائے کیونکہ جنگیں اور تصادم انسانوں کو تقویت نہیں دے سکتے۔
مبصرین کا کہنا ہے کہ گوکہ شہر میں ٹارگٹڈ آپریشن شروع کرنے پر تمام فریقوں نے اتفاق کیا تھا لیکن اس کی کامیابی کے لیے سیاسی جماعتوں کے درمیان اتفاق رائے برقرار رہنا ناگزیر ہے۔
لاہور میں نامعلوم افراد ایک پانچ سالہ بچی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد اسپتال کے باہر بے ہوشی کی حالت میں چھوڑ کر فرار ہوگئے تھے۔
پاکستانی دفتر خارجہ کے ترجمان نے بتایا کہ جنیوا اور نیویارک میں اپنے سفارتی مشنز کو آگاہ کر دیا گیا ہے اور انھوں نے اس پر کام شروع کر دیا ہے۔
وفاقی حکومت صوبوں کے تعاون سے پیر سے ایک تین روزہ مہم شروع کرنے جا رہی ہے جس میں ملک بھر میں تقریباً پانچ لاکھ بچوں کو اسکول داخل کروایا جائے گا۔
کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس کا کہنا ہے کہ صحافیوں کے تحفظ و سلامتی کے ضمن میں پاکستان کا ریکارڈ اچھا نہیں ہے اور حکومت کو اس معاملے کو اپنی ترجیحات میں شامل کرنا چاہیئے۔
مبصرین کا کہنا ہے کہ ایسے اجلاس رکن ممالک میں تعاون کے فروغ سمیت اقتصادی و تجارتی روابط کو مضبوط بنانے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں لیکن ان میں ہونے والے فیصلوں اور معاہدوں پر عمل درآمد کو یقینی بنانے پران ملکوں کی حکومتوں کو خاص توجہ دینی چاہیے۔
مبصرین کا کہنا ہے کہ کراچی کے حالات پر قابو پانے کے لیے وقت تیزی سے گزر رہا ہے اور اس ضمن میں کسی طرح کی تاخیر صورتحال کو مزید تشویشناک بنا سکتی ہے۔
مزید لوڈ کریں