Nasir Mehmood is a broadcast TV, radio and web journalist reporting from VOA Islamabad
فی زمانہ گردو پیش پر نظر ڈالیں تو لوگوں کو اس بات کا ادراک تو ہے کہ سماجی قوائد و ضوابط پر عمل کیا جانا چاہیے لیکن بہت کم لوگ ایسا کرتے ہیں۔
ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کی چیئرپرسن کا کہنا تھا کہ ایسے واقعات کے انسداد کے لیے حکومت مناسب کارروائی کرے۔
وزیراعظم نواز شریف نے حکومت مخالف احتجاج کرنے والوں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ 'منفی سیاست' سے ملکی معیشت کو شدید دھچکا لگا جو ایک افسوسناک بات ہے۔
ڈاکٹر طاہرالقادری کے بقول، ’سیاسی مدد کے طور پر آپ مجھے سپورٹ دو۔ دوسری بات، مالی جنگ لڑنی ہے آپ کی آپ کے پیسے کے ساتھ۔ ۔۔۔ ملک کو دنیا کا اثاثہ بنانا چاہتا ہوں۔۔۔اس کے لیے نوٹ دو۔ اور تیسرا یہ کہ جب الیکشن آئے تو ووٹ دو، خواہ یہ بلدیاتی الیکشن ہوں یا صوبائی۔۔۔‘
وزیراعظم نواز شریف نے جمعہ کو قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کر رکھا ہے جس میں ملک کی سیاسی و عسکری قیادت صورتحال پر غور کرے گی۔
اسپیکر قومی اسمبلی نے اپنا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ آرٹیکل 66 کی شق ایک کے تحت وزیراعظم کو استثنیٰ حاصل ہے اور اس کے تحت وزیراعظم کی پارلیمنٹ میں کی گئی کسی بات کو عدالت میں چیلنج نہیں کیا جاسکتا۔
مینارِ پاکستان لاہور کے سبزہ زار پر منعقدہ یہ ایک بہت بڑا جلسہ تھا۔ ادھر، وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ ’جمہوری طریقے کی بجائے تشدد کے ذریعے تبدیلی کا راستہ اختیار کرنے والوں کو خود بھی اس تشدد کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے‘
سپریٹنڈنٹ پولیس سردار غیاث نے بتایا کہ حملہ کرنے والے اہلکار یوسف نے تفتیش کے دوران بتایا کہ اسے خواب آتے تھے کہ وہ اس مجرم کو قتل کر دے لہذا اس نے یہ کارروائی کی۔
سیاسی حلقوں کے علاوہ مبصرین بھی سیاسی کشیدگی میں طوالت کو ملک کے لیے سودمند قرار نہیں دے رہے۔
سینیئر تجزیہ کار حسن عسکری نے وائس آف امریکہ سے گفتگو میں کہا کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی امور میں بہتری کے امکانات کم ہی دکھائی دیتے ہیں۔
دتہ خیل کے قریب نواں کلی اور زرا اثر میں کی گئی فضائی کارروائیوں میں شدت پسندوں کے پانچ ٹھکانوں اور اسلحہ کے ذخیروں کو بھی تباہ کردیا گیا۔ مرنے والوں میں غیر ملکی جنگجو بھی شامل ہیں۔
بتایا جاتا ہے کہ ہلاک شدگان میں دولہہ بھی شامل ہے، جب کہ سیلابی ریلے میں ڈوبتے ہوئے افراد بچاتے ہوئے فوج کا ایک اہلکار بھی اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا
مظفر گڑھ کے قریب ایک کشتی ڈوبنے سے کم ازکم 12 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ کشتی پر سوار دیگر افراد کی تلاش کا کام اتوار کی شام تک جاری تھا۔
حکومت مخالف جماعتوں تحریک انصاف اور عوامی تحریک نے اپنے کارکنوں کی گرفتاری پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ان کی رہائی تک مذاکراتی عمل معطل کرنے کا اعلان کیا۔
ترجمان میجر جنرل عاصم باجوہ کا کہنا تھا کہ فوج ملک میں آئین و جمہوریت کی حمایت اور اس کے تسلسل کے اپنے موقف پر قائم ہے۔ "یہ میں واضح طور پر بتا دوں کہ جو بھی سیاسی سرگرمی ہے اس کے ساتھ فوج کا کوئی تعلق نہیں، میں اس کو پہلے بھی مسترد کر چکا ہوں۔‘‘
امریکہ پر دہشت گرد حملوں کے 13 سال بعد اب عراق اور شام کے مختلف حصوں پر قبضہ کر کے مزید شدت پسندانہ کارروائیاں کرنے والے سنی انتہا پسند گروہ داعش کو عالمی سلامتی کے لیے ایک خطرہ قرار دیا جارہا ہے۔
چھوٹے بچوں کے علاوہ بڑی جماعتوں کے طلبا کے لیے بھی یہاں انتظام کیا گیا ہے۔ حکومت اور بعض دیگر پارلیمانی جماعتیں احتجاج کرنے والی جماعتوں کی طرف سے وزیراعظم کے مستعفی ہونے کے مطالبات کو مسترد کر چکی ہیں اور اُن کا کہنا ہے کہ اس دھرنے سے ملک کی معیشت بہت نقصان پہنچ رہا ہے۔
ان کا بازو گیند کرواتے ہوئے 15 درجے کی مقررہ حد سے تجاوز کرتا ہے جو کرکٹ کے قواعد و ضوابط کے خلاف ہے۔
کمیٹی کے ایک رکن کا کہنا تھا کہ صنفی مساوات اور مذہبی ہم آہنگی کو فروغ دینے کے لیے تدریسی مواد بھی نصاب میں شامل کیا گیا۔
کشمیر میں دس اور پنجاب میں نو اضلاع کسی نہ کسی طرح سے ان بارشوں میں متاثر ہوئے۔ 121 گھر مکمل تباہ جب کہ 338 کو جزوی نقصان پہنچا۔
مزید لوڈ کریں