پاکستانی سیکرٹری خارجہ کا کہنا تھا کہ جنرل اسمبلی سے خطاب میں وزیراعظم نواز شریف کشمیر کے مسئلے اور لائن آف کنٹرول پر فائر بندی کی مبینہ بھارتی خلاف ورزیوں کا معاملہ اٹھائیں گے۔
پوپ فرینسس نے دنیا بھر کے رہنماؤں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ ماحولیات کے دفاع کے لیے صرف وعدوں کے بجائے ٹھوس اقدامات کریں۔ پوپ نے کہا کہ ماحولیات کی تباہی انسانیت کی تباہی ہے
عبدالله کشتی میں سوار ہو کر ترکی سے یونان کے جزیرے کوس جا رہا تھا۔ سمندر کی لہرین بپھرنے لگیں تو ترک سمگلر کشتی چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ ایک گھنٹے تک تند و تیز لہروں پر ڈولنے کے بعد، کشتی الٹ گئی۔۔۔۔۔۔
خاور نعیم ہاشمی نے کہا ہے کہ اب جبکہ ماہِ رمضان شروع ہوگیا ہے اور اس کے بعد عید بھی آنی ہے، ایسے میں بول کے 2300 ملازمین اپنے بال بچوں کی ضروریات کیسے پوری کریں گے؟۔۔۔ ’بول گروپ ٹی وی، ریڈیو اور فلم کے علاوہ اردو و انگریزی اخبارات شائع کرنے کا بھی ارادہ رکھتا ہے‘
’سکور کیا ہے‘ میں دیکھئے ورلڈ کپ 2015 کے حوالے سے محمد عاطف اور مدیحہ انور کے تبصرے اور تجزئیے۔۔۔۔
'ووسٹر شائر' کے لیے یہ سعید اجمل کا مسلسل تیسرا سیزن ہوگا۔
چوہدری نثار نے کہا کہ دہشت گردی کو محض فوجی کارروائیوں سے ختم نہیں کیا جا سکتا بلکہ اس کے لیے سیاسی، جغرافیائی اور عالمی تنازعات سمیت بنیادی وجوہات کا تدارک ضروری ہے۔
حالیہ ریکارڈ کو دیکھا جائے تو پاکستان اور بھارت دونوں ہی ٹیموں کی کارکردگی کمزور رہی ہے۔ لیکن، یہ پاکستان بھارت کرکٹ مقابلہ ہے، جس مقابلے میں کوئی بھی کچھ بھی کر سکتا ہے۔ عرفان ابتدائی اوروں میں ٹاپ آرڈر کی وکٹیں لے سکتا ہے، کوہلی دھول چٹا سکتا ہے، ’بوم بوم لالا‘ انہونی کو ہونی کر سکتا ہے
پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات کا ایک نیا دور شروع ہوا ہے: سرتاج عزیز
نیو یارک کے مین ہیٹن علاقے كا ٹریفک ہمیشہ ہی زیادہ ہوتا ہے۔ لیكن، اقوامِ متحدہ كے سالانہ اجلاس كے دوران، ٹریفک جام اور بھی شدید ہو جاتا ہے، جو صورتِ حال شہریوں كے لیے پریشانی كا باعث بنتی ہے
ہفتے کو ہندی میں جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی وزیرِاعظم کا کہنا تھا کہ نئی دہلی کے مذاکرات کی بحالی کے لیے اسلام آباد کو مزید سنجیدگی کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔
ڈینئل فلڈمین کا کہنا تھا کہ امریكہ صدر کرزئی كی ان كوششوں كی تعریف كرتا ہے جو انہوں نے افغانستان میں سیكورٹی اور استحكام لانے كے لیے گزشتہ 13 سال میں كیں۔
'وی او اے' کے ساتھ گفتگو میں امریکی محکمۂ خارجہ کے ترجمان نے کہا كہ امریكہ پاكستان میں جمہوریت كے تسلسل كی حمایت جاری ركھے گا
ماحولیاتی تبدیلی پر قابو پانے كے لیے اقوامِ متحدہ کے منگل كو ہونے والے اجلاس میں صدر براک اوباما سمیت دنیا بھر كے 120 ممالك كے نمائندگان نے شركت كی۔
آئی سی سی کے سابق چیئر مین احسان مانی نے کہا کہ 'پی سی بی' میں اقتدار کی اس رسہ کشی پر پوری دنیا پاکستان پہ ہنس رہی ہے۔
’پاکستان اور امریکہ کے تعلقات سیکورٹی ضروریات کے گرد گھومتے رہے ہیں؛ اور یہ کہ پاکستان کی موجودہ حکومت کی یہ کوشش رہے گی کہ اس تعلق کو حقیقی معنوں میں تجارتی اور معاشی تعلق میں بدلا جائے‘: خرم دستگیر خان
ایک سوال کے جواب میں، اُن کا کہنا تھا کہ ملک میں 1500کے قریب پاکستانی نژاد یوکرینی آباد ہیں، جِن کا تعلق تجارت اور تعلیم سے ہے، ’وہ محفوظ ہیں، اور اُنھیں کسی قسم کا کوئی خطرہ لاحق نہیں‘
وینا ملک کی اردو وی او اے کے محمد عاطف کے ساتھ خصوصی گفتگو
صدر اوباما نے ڈرون کے استعمال کو محدود کرنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے کہا کہ نگرانی کے پروگرام کو بہتر کیا جائے گا۔
مزید لوڈ کریں