وزیر اعظم کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک بھر میں کسی بھی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لیے تیاری کو یقینی بنایا جائے، تاکہ بارشوں کی وجہ سے ہونے والا ممکنہ نقصان کم سے کم ہو
وزارت خارجہ کے بیان میں "کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی حمایت کرنے والے افراد کو دہشت گرد قرار دینے کے اقدام کو قطعی طور پر بلاجواز" قرار دیا گیا ہے
جمعے کو پاکستان کے سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے مشترکہ ٹحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہونے سے پہلے نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ جو دستاویزات 'جے آئی ٹی' کے سامنے پیش کریں گے اس کے بعد اس معاملے سے متعلق مزید شواہد کی ضرورت نہیں ہوگی
ترجمان وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ’’ہمیں پختہ یقین ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان قریبی تعاون کا جاری رہنا خطے میں امن و استحکام کو فروغ دینے کے لیے اہم ہے
آئی ایس پی آر کے بیان کے مطابق پاکستانی فوج کے سربراہ نے ترک ایرو اسپیس انڈسٹریز کا بھی دورہ کیا جہاں انہیں شہری اور فوجی ہوابازی کے مختلف منصوبوں کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔
سرتاج عزیز نے کہا کہ یمن کے بحران کے وقت پاکستان کی قومی اسمبلی کی طرف سے منظور کردہ قرار داد ہی خلیج کے موجودہ بحران میں بھی پاکستان کے کردار کا تعین کرے گی
اسلام آباد کے مضافات میں واقع افغان بستی میں مقیم افغان پناہ گزینوں کا کہنا تھا کہ اگرچہ انہیں یہاں کئی طرح مشکلات کا سامنا ہے؛ لیکن، ان کے اپنے آبائی ملک میں بھی صورت حال کوئی اتنی اچھی نہیں
'آئی ایس پی آر' کے بیان کے مطابق، جنرل زبیر پاکستان اور چین کے درمیان دفاع اور سلامتی سے متعلق ہونے والے ایک اجلاس میں شرکت کے لیے چین کا تین روزہ دورہ کر رہے ہیں
پاکستان کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ چین افغانستان میں امن و استحکام کے لیے کی جانے والی تمام کوششوں میں شامل ہے اور اس سلسلے میں پاکستان اور چین مل کر کام کر رہے ہیں
چین کی طرف سے یہ بیان ان اطلاعات کے چند دِنوں بعد سامنے آیا جس میں کہا گیا تھا کہ پاکستان میں گزشتہ ماہ کے اواخر میں دو چینی شہریوں کے اغوا کا واقعہ سامنے آنے کے بعد، صدر شی اور وزیر اعظم نواز شریف کے درمیان آستانہ میں کوئی ملاقات نہیں ہوئی
حسین نواز نے جمعے کو 'جے آئی ٹی' کے سامنے پیش ہونے سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جس کسی کے خلاف بھی ثبوت ہوں تو کارروائی ہونے چاہیے۔
دوسری طرف، پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نفیس ذکریا نے جمعرات کو معمول کی ہفتہ وار نیوز بریفنگ کے دوران کہا کہ پاکستان مسلمان ملکوں کے درمیان اتحاد کے لیے سنجیدگی سے کوشش کرتا رہا ہے اور انہیں اس صورت حال پر سخت تشویش ہے
خبر رساں ادارے، رائٹرز نے پینٹاگون کی ایک رپورٹ کا حوالہ دیا ہے جس میں اس امکان کا اظہار کیا گیا ہے کہ چین افریقی ملک، جبوتی میں اپنی فوجی تنصیبات قائم کرنے کے بعد بیرونی ملکوں میں مزید فوجی اڈے بنائے گا۔
مزید لوڈ کریں