'گھر کے باہر سے فائبر آپٹکس گزرتی ہے مگر ہمارے پاس انٹرنیٹ نہیں'
Your browser doesn’t support HTML5
کرونا وائرس کی عالمی وبا نے پاکستان میں طلبہ کی مشکلات بڑھا دی ہیں۔ تعلیمی اداروں کی بندش کے باعث مختلف یونیوسٹیوں نے آن لائن کلاسز شروع کی ہیں جو دور دراز علاقوں میں مقیم طلبہ کے لیے دردِ سر بن گئی ہیں۔ آن لائن کلاسز سے طلبہ اور اساتذہ کو درپیش مشکلات پر وی او اے کی خصوصی سیریز کا دوسرا حصہ