عید الاضحیٰ: لوگوں کی شکایتوں پر قصاب کیا کہتے ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

اس سے پہلی ویڈیو میں ہم نے آپ کو بتایا کہ عید الاضحیٰ پر لوگوں کو قصابوں سے کیا شکایات رہتی ہیں۔ اس رپورٹ میں ملتے ہیں قصائیوں سے اور جانتے ہیں کہ انہیں لوگوں سے کیا شکوے ہیں؟ سدرہ ڈار اور خلیل احمد کی رپورٹ۔