امریکہ بین الاقوامی برادری کے ساتھ مل کر جنگلی حیات کے غیر قانونی شکار کو روکنے اور جانوروں کی غیرقانونی خرید و فروخت کو کم کرنے کے لیے کام کرے گا۔
وائٹ ہاؤس نے امریکہ میں ہاتھی دانت کی تجارتی بنیادوں پر فروخت پر پابندی عائد کر دی ہے۔
عہدیداروں کا کہنا ہے کہ اس پابندی سے امریکی قیادت نا پید ہونے والے ہاتھیوں اور گینڈوں کے تحفظ کی کوششوں کو تقویت ملے گی۔
اس اقدام سے ہاتھی کے دانتوں کی تجارت غیرقانونی قرار دیتے ہوئے افریقی ہاتھیوں کے شکار کو محدود کردیا گیا ہے۔
امریکہ بین الاقوامی برادری کے ساتھ مل کر جنگلی حیات کے غیر قانونی شکار کو روکنے اور جانوروں کی غیرقانونی خرید و فروخت کو کم کرنے کے لیے کام کرے گا۔
ایک امریکی عہدیدار نے خبررساں ایجنسی رائٹرز کو بتایا کہ ہاتھی دانتوں کو محفوظ رکھنے کے لیے ضروری ہے کہ ہاتھی اور گینڈے اپنی قدرتی آماجگاہوں میں رہیں۔
1989ء میں عالمی سطح پر پابندی کے نفاذ کے باوجود ہاتھی کے دانتوں کی غیر قانونی تجارت جاری ہے۔