ایران میں احتجاجی مظاہروں پر امریکی سینیٹرز کیا کہتے ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

ایران میں گشتِ ارشاد پولیس فورس کی حراست میں نوجوان خاتون مہسا امینی کی ہلاکت کے بعد شروع ہونے والے احتجاجی مظاہروں میں فورسز اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں ہو رہی ہیں۔ اس معاملے پر امریکی سینیٹرز کیا کہتے ہیں؟ جانیے اس رپورٹ میں۔