امریکی الیکشن: پولنگ ڈے سے پہلے امریکہ میں ووٹ کیوں ڈالتے ہیں؟
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ کی ریاست جارجیا میں ارلی ووٹنگ کے پہلے دن بڑی تعداد میں شہریوں نے ووٹ ڈال دیا ہے۔ اس ریاست میں نائب صدر کاملا ہیرس اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان سخت مقابلہ ہے۔ جارجیا کے باشندے ان لاکھوں امریکیوں میں شامل ہیں جو اگلے ماہ الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں۔ ارلی ووٹنگ کہاں اور کتنے روز پہلے شروع ہوتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں۔
#SCAE24