ٹک ٹاک اور امریکہ کی قانونی جنگ؛ معاملہ کیا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

ٹک ٹاک اور اس کی مالک کمپنی بائٹ ڈانس نے حال ہی میں واشنگٹن ڈی سی کی ایک وفاقی عدالت میں مقدمہ دائر کیا ہے جس میں کمپنی کا مؤقف ہے کہ ایپ پر پابندی کی قانون سازی امریکی آئین کے مطابق آزادی اظہار کی خلاف ورزی ہے۔ ٹک ٹاک اور امریکہ کی قانونی جنگ کا معاملہ ہے کیا؟ جانیے اس رپورٹ میں۔