نیٹو کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق نیٹو افغان عہدیداروں سے رابطے میں ہے اور ہفتے کے روز پیش آنے والے واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔
نیٹو افواج کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق ہفتے کے روز اُس وقت نیٹو فوج کے تین فوجی ہلاک ہو گئے جب افغان سیکورٹی فورسز کی وردی میں ملبوس ایک شخص نے ان پر گولیاں چلائیں۔
افغان عہدیداروں نے بھی اس واقعے کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ یہ واقعہ افغانستان کے مشرقی صوبے پکتیا میں پیش آیا۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ اس طرز کے حملوں میں جب افغان سیکورٹی فورسز کے اہلکار غیر ملکی افواج کے اہلکاروں پر گولیاں چلاتے ہیں، غیر ملکی افواج کے بہت سے فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔
یہ واقعہ ایک ایسے وقت میں پیش آیا جب غیر ملکی افواج، افغانستان کے فوجیوں کو تربیت فراہم کر رہی ہیں تاکہ 2014ء میں نیٹو افواج کے انخلاء سے قبل افغان فوج ملکی معاملات سنبھالنے کے قابل ہو جائے۔
نیٹو کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق نیٹو افغان عہدیداروں سے رابطے میں ہے اور ہفتے کے روز پیش آنے والے واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔
نیٹو کی پالیسی کو مد ِ نظر رکھتے ہوئے ہلاک ہونے والے فوجیوں کی شناخت نہیں ظاہر کی گئی۔