افغانستان: 'وہ زندگی کا درد ناک لمحہ تھا جب پتا چلا کہ اب یونیورسٹی میں داخلے کی اجازت نہیں'

Your browser doesn’t support HTML5

افغانستان سے تعلق رکھنے والی زرمینہ نے ڈیڑھ برس قبل ننگرہار میڈیکل یونیورسٹی میں داخلہ لیا تھا۔ زرمینہ کہتی ہیں کہ ایک ماہ قبل جب وہ یونیورسٹی پہنچیں تو طالبان نے انہیں کہا کہ اب آپ کو یونیورسٹی میں مزید داخلے کی اجازت نہیں۔ ان کے بقول یہ ان کی زندگی کا درد ناک لمحہ تھا۔ نذرالاسلام کی رپورٹ۔