گیتوں کے ذریعے موسمیاتی تبدیلیوں سے آگاہی دینے والی سندھ کی فن کارہ

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ ممالک میں سے ایک ہے جس کی ایک مثال 2022 کا سیلاب بھی تھا۔ موسمیاتی تبدیلی کیا ہے اور اس کے اثرات کیسے پڑ رہے ہیں؟ اسی پر سندھ کی ایک لوک فنکارہ میوزیکل گروپ کے ذریعے گاؤں گاؤں جا کر آگاہی دے رہی ہیں۔ سدرہ ڈار اور خلیل احمد کی رپورٹ۔