واشنگٹن —
امریکہ میں وفاقی حکومت کرونا وائرس سے معیشت پر پڑنے والی ضرب کے اثرات کم کرنے کے لیے امریکی عوام کو جس قدر جلد ممکن ہو سکے براہِ راست مالی امداد بھیجنے کے طریقوں پر غور کر رہی ہے۔
منگل کو وائٹ ہاؤس میں ایک پریس بریفنگ میں صدر نے امریکی معیشت میں جان ڈالنے کے لیے 50 کروڑ ڈالر کی اس اضافی فنڈنگ کا بھی ذکر کیا جس کے لیے ان کی حکومت کانگرس کی منظوری حاصل کرنے کی کو شش کر رہی ہے۔
وائس آف امیریکہ کے نامہ نگار اسٹیو ہرمین کی رپورٹ سنتے ہیں شہناز عزیز کی زبانی۔
Your browser doesn’t support HTML5