اسلام آباد میں بھی پارکنگ کے مسائل، وجہ کیا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

اسلام آباد میں بھی پارکنگ کے مسائل بڑھتے جا رہے ہیں جس سے شہری پریشان ہیں۔ ٹریفک پولیس کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں روزانہ کی بنیاد پر تقریباً پانچ لاکھ گاڑیاں آتی اور جاتی ہیں۔ شہر میں پارکنگ کے مسائل کی کیا وجوہات ہیں؟ جانتے ہیں ارحم خان اور سلمان قاضی کی اس رپورٹ میں۔