مسئلہ کشمیر کو ’مکالمے اور سفارت کاری‘ سے حل کیا جائے: سفیر

فائل

مسعود خان نے کہا ہے کہ ضرورت اس بات کی ہے کہ کشمیر کے معاملے کو پُرامن طریقے سے مکالمے اور سفارت کاری کے ذریعے حل کیا جائے

اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر، ٕمسعود خان نے کہا ہے کہ ضرورت اس بات کی ہے کہ کشمیر کے معاملے کو پُرامن طریقے سے مکالمے اور سفارت کاری کے ذریعے حل کیا جائے۔

اُنھوں نے یہ بات ’وائس آف امریکہ‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

تفصیلی انگریزی انٹرویو سننے کے لیے، آڈیو رپورٹ پر کلک کیجئیے:

Your browser doesn’t support HTML5

سفیر مسعود خان کا انٹرویو