افغانستان کے ساتھ ایک اور بارڈر کراسنگ فعال کرنے کا فیصلہ
Your browser doesn’t support HTML5
چمن بارڈر پر تاجروں کے احتجاج اور دھرنے کے باعث حکومت نے بادینی کے مقام پر افغانستان کے ساتھ ایک اور بارڈر کراسنگ فعال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے پر کیا ردعمل آ رہا ہے اور بادینی ہے کہاں؟ جانیے مرتضیٰ زہری کی اس ویڈیو میں۔