محمد آصف کا کہنا تھا کہ ملک میں اسنوکر کے کھلاڑیوں کی بھی دیگر کھلاڑیوں کی طرح سرپرستی کی جانی چاہیے اور ان کے بقول ایسا ہونے سے پاکستان مزید اسنوکر کے ٹورنامنٹ جیت سکتا ہے۔
عالمی اسنوکر چیمپیئن محمد آصف منگل کی صبح بلغاریہ سے پاکستان پہنچے جہاں کراچی کے ہوائی اڈے پر اسنوکر کے کھلاڑیوں اور ان کے مداحوں کی ایک بڑی تعداد نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔
ہوائی اڈے پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے محمد آصف نے کہا کہ چیمپیئن شپ میں شرکت کے لیے فنڈز جمع کرنے میں انھیں مشکلات کا سامنا رہا تاہم عالمی اعزاز حاصل کرنے پر وہ بے حد خوش ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ ملک میں اسنوکر کے کھلاڑیوں کی بھی دیگر کھلاڑیوں کی طرح سرپرستی کی جانی چاہیے اور ان کے بقول ایسا ہونے سے پاکستان مزید اسنوکر کے ٹورنامنٹ جیت سکتا ہے۔
بلغاریہ میں اتوار کو عالمی اسنوکر چیمپیئن شپ کے فائنل میں محمد آصف نے انگلینڈ کے گیری ولسن کو ایک سخت مقابلے کے بعد شکست دی تھی۔
ورلڈ چیمپین محمد آصف اور پاکستان بیلیرڈز اینڈ سنوکر فیڈریشن کے صدر نے اس خصوصی موقع پر وائس آف امریکہ سے اپنے تاثرات کا اظہار کیا ہے ۔ تفصیل اس آڈیو میں۔

Your browser doesn’t support HTML5