پاکستان میں عام انتخابات کا ایک سال کاروبار کے لیے کیسا رہا؟
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں آٹھ فروری کو عام انتخابات کا آج ایک سال مکمل ہو گیا ہے۔ یہ سال ملکی معاشی ترقی اور صنعتوں کے لیے کیسا رہا؟ جانتے ہیں مختلف کاروباری افراد کی زبانی