بحیرۂ عرب میں کثیرالملکی مشقیں؛ پاکستان کے لیے کیا اہمیت ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان کی بحریہ کے زیرِ انتظام شمالی بحیرۂ عرب میں بحری مشقیں کی گئیں۔ ان مشقوں میں چین، ایران، سعودی عرب، بنگلہ دیش، انڈونیشیا، یو اے ای سمیت 12 ممالک کے بحری جنگی جہاز اور طیارے شریک تھے۔ امریکی جہاز بھی مشقوں میں شریک ہوا۔ ان مشقوں کے مقاصد کیا ہیں اور پاکستان کے لیے ان کی کیا اہمیت ہے؟ جانیے محمد ثاقب کی رپورٹ میں۔