گزشتہ چار روز کے دوران شمالی وزیرستان میں تواتر سے ڈرون حملے کیے گئے ہیں، جن میں مجموعی طور پر کم از کم 20 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
پاکستان کے قبائلی خطے شمالی وزیرستان میں منگل کی شام مبینہ امریکی ڈرون حملے میں کم از کم تین مشتبہ شدت پسند ہلاک ہو گئے۔
قبائلی ذرائع نے بتایا کہ افغان سرحد سے ملحقہ اس علاقے کے انتظامی مرکز میران شاہ کے قریب شین خاور نامی گاؤں میں ایک مکان اور گاڑی پر دو میزائل داغے گئے۔
گزشتہ چار روز کے دوران شمالی وزیرستان میں تواتر سے ڈرون حملے کیے گئے ہیں، جن میں مجموعی طور پر کم از کم 20 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
پاکستان نے ہفتہ کو ہونے والے ایک ڈرون حملے کے بعد امریکہ سے اس پر احتجاج بھی کیا تھا۔