واشنگٹن —
پاکستان سپریم کورٹ نے پاناما پیپرز کیس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی نا اہلی کے فیصلے کے خلاف دائر نظر ثانی کی درخواستوں کو خارج کرتے ہوئے نواز شریف کی نااہلی کا فیصلہ برقرار رکھا ہے ۔
اس بارے میں وائس آف امریکہ کے پروگرام جہاں رنگ میں میزبان قمر عباس جعفری نے قانونی ماہر اور سپریم کورٹ بار کے سابق صدر یاسین آزاد ، پاکستان مسلم لیگ نون کے رکن قومی اسمبلی رانا افضل اور پاکستان تحریک انصاف کے راہنما عمران اسماعیل سے گفتگو کی ۔
عدالت کے فیصلے کے بعد سابق وزیر اعظم کے آپشنز کے بارے میں سوالات کے جوابات دیتے ہوئے ماہر قانون یاسین آزاد نے کہا۔۔
Your browser doesn’t support HTML5