خاقان عباسی کی غیر ملکی سربراہان کے ساتھ ملاقاتیں متوقع

  • قمر عباس جعفری
وائس آف امریکہ کے پروگرام 'جہاں رنگ' میں اس موضوع پر ہونے والی گفتگو میں تھنک ٹینک 'پاکستان ہائوس' کے سربراہ، رانا اطہر جاوید اور ڈیفینس یونیورسٹی کی ڈاکٹر عرشی سلیم سے شریک تھے۔

پاکستانی وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اگلے ہفتے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت کے لئے نیو یارک جا رہے ہیں، اور مبصرین کا کہنا ہے کہ یہ انکے لئے بہترین موقع ہے کہ وہ عالمی فورم پر، جہاں دنیا کے تمام ملکوں کے سربراہ ہون گے، اس یقین دہانی کا اعادہ کریں کہ حقانی یا کوئی بھی دہشت گرد گروپ پاکستان میں موجود نہیں ہے۔

وائس آف امریکہ کے پروگرام 'جہاں رنگ' میں اس موضوع پر ہونے والی گفتگو میں تھنک ٹینک 'پاکستان ہائوس' کے سربراہ، رانا اطہر جاوید اور ڈیفینس یونیورسٹی کی ڈاکٹر عرشی سلیم سے شریک تھے۔

تفصیل کے لیے منسلک آڈیو رپورٹ پر کلک کیجئیے:

Your browser doesn’t support HTML5

UNGA session: Prime Minister Khaqan Abbasi expected to meet world leaders