ایک روز قبل عراق میں شیعہ مسلک سے تعلق رکھنے والوں پر بم حملوں میں 70 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے تھے۔
عراق کے تین شہروں میں ہونے بم دھماکوں اور تشدد کے مختلف واقعات میں کم ازکم آٹھ افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔
ایک روز قبل عراق میں شیعہ مسلک سے تعلق رکھنے والوں پر بم حملوں میں 70 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے تھے جس سے ملک میں فرقہ وارانہ لڑائی کا خطرہ مزید بڑھ گیا ہے۔
حکام نے بتایا کہ منگل کو طارمیہ کے علاقے میں خوکش بم دھماکے کے بعد شدت پسندوں اور فوجیوں کے درمیان جھڑپ میں تین اہلکار بھی ہلاک ہوئے۔
خورماتوو کے علاقے میں دو کار بم دھماکوں میں تین افراد ہلاک اور 38 زخمی ہوگئے جب کہ کرکوک میں ہونے والے بم دھماکے کم ازکم دو افراد کی ہلاکت کا سبب بنے۔
یہ دونوں شہر ایسے ہیں جنہیں کرد اپنے خود مختار علاقے میں شامل کرنا چاہتے ہیں اور حکومت اس کی مخالفت کرتی ہے۔