پولیس کے مطابق مشرقی شہر موصل میں مسلح جنگجوؤں کے حملے میں دو فوجی اور دو پولیس اہلکار ہلاک ہوئے۔
عراق میں جمعہ کو بم دھماکوں اور فائرنگ کے واقعات میں سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں سمیت کم از کم نو افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔
عہدیداروں کے مطابق دارالحکومت بغداد کے دو مختلف علاقوں میں دو دھماکوں میں کم از کم پانچ افراد ہلاک ہوئے۔
پولیس کے مطابق مشرقی شہر موصل میں مسلح جنگجوؤں کے حملے میں دو فوجی اور دو پولیس اہلکار ہلاک ہوئے۔
عراق میں ایک روز قبل کار بم دھماکے میں 27 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے تھے۔
2008ء کے بعد رواں سال عراق میں سب سے زیادہ ہلاکتیں ہوئیں۔
اقوام متحدہ کے مطابق رواں سال 7,500 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں جن میں زیادہ تعداد عام شہریوں کی ہے۔