'والدین کہتے ہیں لڑکی ہے پڑھ کر کیا کرے گی'
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں ڈھائی کروڑ کے قریب بچے اسکول جانے سے قاصر ہیں اور ان میں سے آدھی تعداد لڑکیوں کی ہے ۔ بہت سی بچیوں کو سیکنڈری اور اس سے آگے پڑھنے کی اجازت بھی نہیں مل پاتی۔ غیر سرکاری تنظیم 'روشن پاکستان' لڑکیوں کی تعلیم میں حائل رکاوٹیں کس طرح دور کر رہی ہے؟ جانیے کراچی سے سدرہ ڈار اور خلیل احمد کی اس رپورٹ میں۔