امریکہ میں کم پیسوں میں کیسے اعلیٰ تعلیم حاصل کی جا سکتی ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ میں کم پیسوں میں تعلیم کا حصول کیسے ممکن ہے اور وہ کون سے تعلیمی ادارے ہیں جن کے انتخاب سے آپ کے بہت سے پیسے بچ سکتے ہیں؟ جانیے وائس آف امریکہ کی سیریز ’اسٹڈی ان امریکہ‘ کی اس ویڈیو میں۔