اینکر عائشہ جہانزیب پر مبینہ تشدد: پولیس کا ڈومیسٹک وائلنس کیسز پر کیا رسپانس ہوتا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستانی ٹی وی اینکر عائشہ جہانزیب پر مبینہ گھریلو تشدد کے بعد ڈومیسٹک وائلنس کا موضوع ایک بار پھر زیرِ بحث ہے۔ ہماری نمائندہ ثمن خان نے ایس ایس پی انویسٹی گیشن لاہور ڈاکٹر انوش مسعود سے بات کی اور یہ جاننے کی کوشش کی کہ پولیس اس طرح کے واقعات پر کیسے رسپانڈ کرتی ہے؟