بلوچستان: 'گاڑیوں میں امدادی سامان جاتا دیکھتے ہیں مگر ہمیں کچھ نہیں ملتا'

Your browser doesn’t support HTML5

بلوچستان کے ضلع صحبت پور میں کئی روز گزرنے کے باوجود بھی سیلابی پانی لوگوں کے گھروں اور فصلوں میں کھڑا ہے۔ متاثرین سڑک کنارے کھلے آسمان تلے پناہ لیے ہوئے ہیں جو چارپائیوں اور عارضی خیموں میں دن رات گزار رہے ہیں۔ تفصیلات مرتضیٰ زہری کی اس رپورٹ میں۔