انسدادِ تشدد کے اداروں کے باوجود متاثرہ خواتین آواز کیوں نہیں اٹھاتیں؟
Your browser doesn’t support HTML5
دنیا بھر میں آج خواتین کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ پاکستان میں گزشتہ سال بھی خواتین پر تشدد اور ہراساں کرنے کی شکایات رپورٹ ہوئیں۔ خواتین کی شکایت کے حل کے لیے حکومتی سطح پر ادارے قائم ہونے کے باوجود متاثرہ خواتین کیوں آواز نہیں اٹھا پاتیں؟ بتا رہی ہیں ثمن خان اس رپورٹ میں۔