پشاور: ٹھنڈ بڑھتے ہی چترالی بازار کی رونقوں میں اضافہ
Your browser doesn’t support HTML5
برطانوی شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن پاکستان آمد پر چترالی ٹوپی اور چغے میں ملبوس نظر آئے تھے۔ ان ثقافتی ٹوپیوں اور چغوں کی فروخت کا ایک بڑا مرکز پشاور کا چترالی بازار ہے۔ سردیوں کی لہر میں شدت آتے ہی اس بازار کی رونقیں بڑھ جاتی ہیں۔ مزید دیکھیے نذر الاسلام کی ڈیجیٹل رپورٹ میں