کیا امریکہ میں لوگ ناشتہ زیادہ کرنے لگے ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں گزشتہ چند برسوں کے دوران ریستورانوں میں ناشتے کے رجحان میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ اس کی کیا وجہ ہے؟ بتا رہی ہیں سعدیہ زیب رانجھا۔