پی ٹی آئی کی احتجاجی سیاست ملکی معیشت پر کیا اثرات ڈال رہی ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستانی معیشت کو سیاسی عدم استحکام نے بھی متاثر کیا ہے۔ وزیر خزانہ کے مطابق ایک دن کی ملک گیر ہڑتال سے 190ارب روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑتا ہے۔ پی ٹی آئى کے احتجاج، وفاق اور کے پی کے درمیان تناؤ سے معیشت پر کیا اثر پڑ رہا ہے؟ اسداللہ خالد کی خیبر پختونخواہ حکومت کے مشیر خزانہ مزمل اسلم سے گفتگو