امریکی انتخابات غیر قانونی تارکینِ وطن انتخابی مہم کا بڑا موضوع
Your browser doesn’t support HTML5
صدر بائیڈن کی انتخابات کی دوڑ سے دست برداری کے بعد ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی تنقید کا رخ اپنی ممکنہ مدِمقابل، نائب صدر کاملا ہیرس کی جانب کر دیا ہے۔ ریپبلکن پارٹی امیگریشن سے متعلق ہیرس کے کام پر تنقید کرتے ہوئے انہیں،"بارڈر زار" یا "سرحد کی شہنشاہ "کہہ رہی ہے۔
#SCAE24