افغان طالبان کو انسداد دہشتگردی کے وعدوں کا پابند بنایا جائے، امریکہ
Your browser doesn’t support HTML5
مریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ اور پاکستان کا مشترکہ مفاد ہے کہ افغان طالبان کو ان کے انسداد دہشت گردی کے وعدوں پر قائم رکھا جائے۔
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا دہشت گردی بدستور ایک مسئلہ ہے جس نے ہزاروں پاکستانی، افغان اور دیگر معصوم جانیں لے لی ہیں۔