امریکی انتخابات: پراجیکٹ 2025، حکومت پر ٹرمپ کے کنٹرول کا منصوبہ؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کے صدارتی انتخابات میں اگر ڈونلڈ ٹرمپ صدر بائیڈن کے مقابلے میں کامیاب ہو جاتے ہیں تو وہ تمام وفاقی بیوروکریسی کو صدر کے براہ راست کنٹرول میں لے آئیں گے۔ پراجیکٹ 2025نامی اس اقدام کا مسودہ 100 سے زیادہ قدامت پسند تنظیموں نے تیار کیا ہے۔ وائس آف امیریکہ کے نامہ نگار، اسٹیو ہرمن کی رپورٹ۔