امریکی انتخابات: سیاسی نشان گدھا بمقابلہ ہاتھی

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں دو بڑی سیاسی جماعتوں کی نمائندگی گدھے اور ہاتھی کے نشان سے کی جاتی ہے۔ گدھا ڈیموکریٹک پارٹی کا اور ہاتھی ریپبلکن پارٹی کا انتخابی نشان ہے۔ ان کی تصاویر کوان جماعتوں کی مہم کے مواد کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ لیکن ان دو جانوروں ہی کو کیوں چنا گیا؟ تفصیلات وڈیو میں