سیاست میں دائیں بازو اور بائیں بازو کے کیا معنی ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

سیاست میں دائیں بازو اور بائیں بازو کی جماعتوں کا تذکرہ بہت عام ہے اور کسی جماعت کے منشور اور مرکزی موقف کو بیان کرنے کا بنیادی کلیہ بھی۔ مگر کیا آپ جانتے ہیں یہ کلیہ 200 سال پہلے انقلابِ فرانس کے بعد سامنے آیا؟ کیسے؟ جانیے اس وڈیو میں۔