امریکی انتخابات افریقی امریکی ووٹروں کی اہمیت

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کے صدارتی انتخابات کےلیے مہم کے دوران ڈیموکریٹس کے صدارتی امیدوار موجودہ صدر جو بائیڈن اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ جو ریپبلیکن پارٹی کے امیدوار ہیں، ملک کےسیاہ فام ووٹرز کی حمایت حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ تاہم وائس آف امریکہ کی اس رپورٹ کے مطابق بائیڈن کی پارٹی ان ووٹوں کے لئےکچھ فکرمند ہے۔